نمکین پانی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پانی جس میں نمک کا یا نمک جیسا ذائقہ ہو، کھارا پانی، (مجازاً) آنسو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پانی جس میں نمک کا یا نمک جیسا ذائقہ ہو، کھارا پانی، (مجازاً) آنسو۔